Duroos-ul-Lughat-il-Arabiyyah (Madina Arabic Books)

Duroos-ul-Lughat-il-Arabiyyah li Ghayr-in-Naatiqeena bihaa (Lessons on Arabic Language for those who speak other than it) popularly known as Madina Arabic Books authored by Dr. V Abdul Rahim. These books are the best choice for those who start to learn Arabic from the basic level to the advanced level. This series contains three volumes. All include Keys and Solutions written by the author himself.

ڈاون لوڈ  

DOWNLOAD


   عربی کتاب حصہ اول

عربی کتاب حصہ  دوم

   عربی کتاب حصہ سوم


DOWNLOAD KEY 1 (IN ENGLISH)

DOWNLOAD KEY 2 (IN ENGLISH)

DOWNLOAD KEY 3 (IN ENGLISH)


DOWNLOAD SOLUTION 1

DOWNLOAD SOLUTION 2 

DOWNLOAD SOLUTION 3


عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔

عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔

 زیر تبصرہ کتاب " دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین بھا " سعودی عرب کے معروف لغوی اور عالم دین ڈاکٹر ف ۔عبد الرحیم کی تین جلدوں پر مشتمل ایک شاندار تصنیف ہے ،جو اپنے موضوع پر انتہائی مفید کتاب ہے۔یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی کی نصاب میں شامل ہےاور فروغ لغت عربیہ کے پیش نظر لکھی گئی ہے۔ عربی زبان سیکھنے کے حوالے سے یہ ایک مقبول ترین کتاب ہے ،جو متعدد دینی مدارس اور سکولوں وکالجوں کے نصاب میں داخل ہے۔

کتاب اصلا عربی میں ہے اور یہ اس کا اردو ایڈیشن ہے ،جسے اسلامک فاونڈیشن ٹرسٹ انڈیا نے شائع کیا ہے اور ترجمہ کرنے کی سعادت مولانا الطاف احمد مالانی عمری نے حاصل کی ہے۔

  

   DOWNLOAD


کلید برائے دُروس اللّغة العربية لغير النّاطقين بها جلد اول   
 

کلید برائے دُروس اللّغة العربية لغير النّاطقين بها جلد دوم 

کلید برائے دُروس اللّغة العربية لغير النّاطقين بها جلد سوم  


RELATED BOOKS 

HANDOUTS For Madina Book 1

HANDOUTS For Madina Book 2 & 3


 BUY FROM AMAZON 


Previous Post Next Post
Creative Commons License
This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-ShareAlike 4.0 International License.